اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹ اجلاس: اعجاز چودھری کی شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈرز کی درخواست جمع

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے اسیر سینیٹر اعجاز چودھری کی پروڈکشن آرڈرز کیلئے درخواست سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر سید شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو لکھے گئے خط میں کہا کہ سینیٹر اعجاز چودھری کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں، سینیٹ اجلاس میں شرکت سینیٹر اعجاز چودھری کا آئینی حق ہے۔

اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے مزید کہا کہ سینیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے سینیٹر اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈرز جاری کئے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے