اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 329.00 زندہ مرغی
  • 477.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 352.94 قیمت فروخت : 353.57
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.82 قیمت فروخت : 185.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.02 قیمت فروخت : 204.02
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.36 قیمت فروخت : 906.99
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 252900 دس گرام : 216800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 231823 دس گرام : 198732
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3337 دس گرام : 2864
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

30 Apr 2024
30 Apr 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 592 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 71 ہزار 102 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 15 ارب 33 کروڑ 61 لاکھ 24 ہزار 599 روپے مالیت کے 23 کروڑ 29 لاکھ 12 ہزار 683 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے