اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 329.00 زندہ مرغی
  • 477.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 352.94 قیمت فروخت : 353.57
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.82 قیمت فروخت : 185.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.02 قیمت فروخت : 204.02
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.36 قیمت فروخت : 906.99
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 252900 دس گرام : 216800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 231823 دس گرام : 198732
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3337 دس گرام : 2864
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر، صدر نے منظوری دیدی

30 Apr 2024
30 Apr 2024

(لاہور نیوز) سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کر دیا گیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور تعیناتی کی منظوری دیدی۔

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہو گا، صدر مملکت نے رانا ثنا اللہ کی تعیناتی کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے