اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 319.00 زندہ مرغی
  • 463.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 301.62 قیمت فروخت : 302.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 352.79 قیمت فروخت : 353.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.05 قیمت فروخت : 185.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.08 قیمت فروخت : 204.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.68 قیمت فروخت : 906.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 251600 دس گرام : 215700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 230632 دس گرام : 197724
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3275 دس گرام : 2811
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں مالی سال ایف بی آر کو 3 سو ارب روپے ریونیو شارٹ فال کا خدشہ

01 May 2024
01 May 2024

(لاہور نیوز) رواں مالی سال کے دوران ایف بی آر کو 3 سو ارب روپے سے زائد ریونیو شارٹ فال کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں ماہ ایف بی آر کو 100 ارب روپے تک ریونیو شارٹ فال کا خدشہ ہے، رواں مالی سال کے دوران ایف بی آر 91 سو ارب روپے سے زائد ٹیکس محصولات اکٹھے کرسکتا ہے۔

رواں مالی سال کے دوران ایف بی آر کا مجموعی ریونیو ٹارگٹ 9415 ارب روپے مختص ہے، ایف بی آر میں موجودہ غیریقینی کی صورتحال کے باعث ریونیو شارٹ ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی سے مارچ کے دوران ایف بی آر نے ٹارگٹ کے مطابق ٹیکس محصولات اکٹھے کئے ہیں، اپریل سے جون کے دوران ایف بی آر کو ریونیو محصولات شارٹ فال کا خدشہ ہے۔

ذرائع ایف بی آر کے مطابق اپریل کیلئے ریونیو محصولات کا ہدف 700 ارب روپے سے زائد مختص کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے