اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 319.00 زندہ مرغی
  • 463.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 301.62 قیمت فروخت : 302.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 352.79 قیمت فروخت : 353.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.05 قیمت فروخت : 185.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.08 قیمت فروخت : 204.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.68 قیمت فروخت : 906.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 251600 دس گرام : 215700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 230632 دس گرام : 197724
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3275 دس گرام : 2811
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ سکول ایجوکیشن نے 1500 ٹیچرز کو نوکری پر بحال کر دیا

01 May 2024
01 May 2024

(ویب ڈیسک) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 1500 اساتذہ کو نوکری پر بحال کردیا۔اساتذہ کو31 دسمبر تک بی ایڈ کی ڈگری مکمل کرنے کیلئے موقع دے دیا گیا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 1500 اساتذہ کو  اپنی کوالیفیکیشن اپ ٹو دی مارک کرنے کا ایک اور موقع دے دیا۔

 پروفیشنل ڈگری نہ رکھنے والے اساتذہ کو ڈگری مکمل کرنے کیلئے 31 دسمبر تک وقت  دیا گیا ہے۔ ان اساتذہ کو 31 دسمبر تک بی ایڈ کی ڈگری مکمل کرنے کیلئے  کہا گیا ہے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اس ڈیڈ لائن کے بعد ٹیچر کو موقع نہیں دیا جائے گا، ڈگری نہ رکھنے والے اساتذہ کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا۔ اس قبل بھی ان اساتذہ کو بی ایڈ کرنےکیلئے تین مواقع دیئے گئے تھے جس کے بعد انہیں نوکری سے ہٹانے کا حکم جاری ہو گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے