اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 329.00 زندہ مرغی
  • 477.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 352.94 قیمت فروخت : 353.57
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.82 قیمت فروخت : 185.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.02 قیمت فروخت : 204.02
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.36 قیمت فروخت : 906.99
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 252900 دس گرام : 216800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 231823 دس گرام : 198732
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3337 دس گرام : 2864
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گورنر کے پی کی نواز شریف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

01 May 2024
01 May 2024

(لاہور نیوز) خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نے لیگی قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے جاتی امرا رائیونڈ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی،  ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے