اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(لاہور نیوز) برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کیا۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے بچوں کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لئے کئے گئے اقدام کے بارے میں برطانوی ہائی کمیشن لاہور کی انچارج کو آگاہ کیا، اس موقع پر چائلڈ ٹریفکنگ اور جبری مشقت کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق بھی کیا گیا۔

کلارا سٹرینڈ ہوج  بچوں کے ہاسٹل گئیں اور بچوں کے ساتھ وقت گزارا، انہوں نے بیک شاپ، ایکٹیویٹی روم اور سپورٹس روم کا بھی دورہ کیا اور چیئرپرسن سارہ احمد کی خدمات اور بچوں کے تحفظ کیلئے کئے گئے اقدام کو سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے